ہماری ٹیم

ہماری ٹیم میں ڈیلی مہم پشاور کے وہ ساتھی شامل ہیں جو پشاور، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور ملک بھر سے آپ تک درست اور بروقت خبر پہنچاتے ہیں۔

آسیہ خٹک، چیف ایڈیٹر

ڈیلی مہم پشاور کی ادارتی پالیسی اور خبروں کے معیار کی ذمہ دار۔

وقار جمیل، ایڈیٹر

خبروں کی ایڈیٹنگ اور اشاعت کے ذمہ دار۔

محسن مبشر، چیف رپورٹر

رپورٹنگ ٹیم کی نگرانی اور اہم خبروں کی کوریج۔

محمد عزیر خٹک، ڈیفنس رپورٹر

دفاعی اور قومی سلامتی کے امور پر خبریں۔

رضا بنگش، اسٹاف رپورٹر

روزمرہ خبروں کی کوریج۔

حق نواز، نمائندہ خصوصی سوات

سوات اور گرد و نواح کی خبریں۔

ملک آصف اقبال، بیورو چیف اسلام آباد

اسلام آباد سے تمام سیاسی اور حکومتی خبریں۔

فائزہ یونس،کرائم رپورٹر اسلام آباد

جرائم اور پولیس سے متعلق خبروں کی کوریج۔