
راولپنڈی(روزنامہ مہم)سول لائنز پولیس ،اے ایس آئی محمد حفیظ کی سربراہی میں کامیاب کاروائی،
منشیات سپلائر گرفتار،200 گرام آئس اور 1 کلو 800 گرام چرس برآمد،
گرفتار ملزم کی شناخت ظہیر کے نام سے ہوئی ہے، ملزم منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،
ملزم نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی پوٹھوہار