سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔راولپنڈی(روزنامہ مہم) پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آٸی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن لکی مروت میں کیا گیا۔
جس میں دو خارجی دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، علاقے میں مزید خوارج کی موجودگی پر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔